سنگا ر یڈ ی 19 ا پر یل ( ایجنسیز) کا نگر یس پر ر شو ت لینے کا ا لز ا م
لگا تے ہو ئے ٹی آ ر ا یس کے صد ر چند ر شیکھر را و نے کہا کہ ا گر تلنگا نہ
میں ا نکی پا ر ٹی جیت جا تی ہے نو و ہ ر شو ت خو ر و ں کو جیل بھیج د یگی۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کا نگر یس حکو مت میں کئی منسٹر وں اور بیو ر و کر یٹس کو رشو ت کے
ا لز ا م میں سی بی آئی کیسس کا سا منا ہے۔ اگر پا ر ٹی جیت جا تی ہے تو
ر شو ت کا خا تمہ کر د یگی اور قصو ر وا ر وں کو جیل بھیج د یگی۔